سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 31 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔