آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر کو خوش آمدید کہا اور بطور برطانوی ہائی کمشنر پاکستان میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔