وزیراعظم عمران خان کا اماراتی ولی عہد کو فون، اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان کا اماراتی ولی عہد کو فون، اہم امور پر گفتگو

اماراتی میڈیا کے مطقبق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں خطے اور عالمی امور کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔