'آرمی ایکٹ پر نون لیگ نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا، ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا'

'آرمی ایکٹ پر نون لیگ نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا، ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا'

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم احتساب کا شفاف نظام چاہتے ہیں، پارلیمانی احتساب کے نظام کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، حکومت آرمی چیف کے نوٹیفکیشن کی طرح ترمیم کو متنازعہ بنا رہی ہے، بل کو منظوری سے پہلے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بھیجا جائے، پارلیمنٹ کی کامیابی ہے کہ معاملہ پارلیمان میں آیا، عدالت نے تسلیم کیا طاقت کا سرچشمہ پارلیمان ہے۔