سربراہان مسلح افواج کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس

سربراہان مسلح افواج کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس سے قبل وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت پارلیمنٹ چیمبر میں اہم اجلاس ہوا جس میں دفاعی کمیٹی کے چیرمین امجد خان اور حکومتی اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی دفاعی کمیٹی سے منظوری کی حکمت عملی طے کی گئی۔