شاہد خاقان عباسی ہسپتال سے ڈسچارج، سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل

شاہد خاقان عباسی ہسپتال سے ڈسچارج، سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل
شاہد خاقان عباسی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ خیال رہے 28 دسمبر کو سابق وزیراعظم کے پتے میں پتھری کے باعث ان کا آپریشن ہوا تھا۔ آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں آرام کا مشورہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن

 

واضح رہے کہ جولائی 2019ء میں نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا تھا۔