دینہ میں طالبہ سے زیادتی کا واقعہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

دینہ میں طالبہ سے زیادتی کا واقعہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے حکام دیا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے متاثرہ طالبہ کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔

ادھر گجرات کی رہائشی 15 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ طالبہ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم میں زیر علاج ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔