عامر لیاقت کے زلفی بخاری پر لفظی وار

عامر لیاقت کے زلفی بخاری پر لفظی وار

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے زلفی بخاری کو آڑے ہاتھوں لیا ، انہوں نے زلفی بخاری کی ایک تصویر شئیر کی اور تبصرہ کرتے ہوئے لکھا "چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ، کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسا تو اپنوں سے دور کرے ہے


عامر لیاقت نے مزید لکھا کہ میں فواد چودھری نہیں ہوں جو ڈر جاؤ ں میں عامر لیاقت ہوں سامنے آکر بات کرو