مستحقین کیلئے کیش گرانٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے: اجمل وزیر

مستحقین کیلئے کیش گرانٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے: اجمل وزیر

مشیر اطلاعات خیبر پختوںخوا نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا میں 3600 پوائنٹس پر امداد تقسیم کی جائے گی، حق داروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دی جا رہی ہے، احتیاطی تدابیر اپنا کر کورونا کے خلاف جنگ جیتی جاسکتی ہے۔

کورونا کیسز کے حوالے سے اجمل وزیر کا کہنا تھا خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 560 مریض ہیں، پختونخوامیں کورونا وائرس کے 20 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔