ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا کے مریض

ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا کے مریض

مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ ہونے کی ہدایت کر دی گئی، جبکہ متاثرہ ملازمین سے رابطہ میں رہنے والے دیگر عملہ کو بھی ٹیسٹ کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے زونل آفس کو کچھ روز کے لئے بند کرنے کا امکان ہے۔