پشاور: آئی سی یو میں سالگرہ کا کیک کاٹنے والے بزرگ کورونا سے چل بسے

پشاور: آئی سی یو میں سالگرہ کا کیک کاٹنے والے بزرگ کورونا سے چل بسے

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے میڈیا کوآرڈینیٹر توحید ذوالفقار نے اردو نیوز کو بتایا کہ اسد نوید گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ انہیں تین جون کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں طبیعت کی زیادہ خرابی کے باعث وہ انتہائی نگہداشت کے مرکز (آئی سی یو) میں زیر علاج تھے۔

 ہسپتال میں داخل کورونا مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش ڈاکٹرز نے پوری کر دی