وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلہ

زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سمیت متعدد افراد نے ٹویٹر پر زلزلے کی تصدیق کی ہے۔