وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری

وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اضلاع اب اپنے حصے کے ترقیاتی فنڈز کیلئے صوبائی حکومتوں کے محتاج نہیں ہوں گے، صوبائی وسائل کا حصہ آئینی فارمولے کے مطابق تقسیم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بنیادی اصلاحات کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے، اس کے لئے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کا شکرگزار ہوں۔