سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اب 2 اگست کے بجائے 3اگست تک ہوں گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک رکھی گئی تھیں تاہم اب اس میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔