ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

تفصیل کے مطابق اس سلسلے میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے انھیں صورتحال سے آگاہ کیا تھا۔

ادھر ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا دورہ کریں گے اس دوران ان کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور ارکان اسمبلی سے بھی ملیں گے۔ انھیں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔