'عمران خان نے وعدے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے اخرجات میں واضح کمی کی'

'عمران خان نے وعدے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے اخرجات میں واضح کمی کی'

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 2018 میں عملہ 552 جبکہ اب 68 فیصد کمی کے بعد صرف 180 افراد پر مشتمل ہے، 2018 میں 50.9 کروڑ خرچ کئے گئے، موجود حکومت نے 31.6 کروڑروپے خرچ کئے، اخراجات میں 38 فیصد کمی کی گئی۔