خاتون کی عصمت دری کرنیوالے مجرموں کو سرعام کوڑے مارے جائیں، چودھری شجاعت کا مطالبہ

خاتون کی عصمت دری کرنیوالے مجرموں کو سرعام کوڑے مارے جائیں، چودھری شجاعت کا مطالبہ

چودھری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کو سرعام کوڑے مارے جائیں تاکہ لوگوں کو پتا لگ سکے کہ کوئی ان کی داد رسی کو آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسا شرمناک واقعہ پیش ہی نہیں آنا چاہیے تھا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو عذاب لوگوں پر آیا ہوا ہے، وہ شاید اس سانحہ کے مظلوموں کی داد رسی سے ختم ہو جائے۔