فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، فیکٹری کی چھت گرگئی

ٹاٹا بازار کے رحیم سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے روئی اور کپڑے کے گودام کے ساتھ 3 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کی چار فائرفائٹنگ ٹیموں نے ایک گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا، جہاں پر کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم لاکھوں روپے کا کپڑا ار روئی جل کر راکھ ہوگئی۔