وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس

وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا واقعے میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائیگا، واقعہ انتہائی دلخراش اور انسانیت سوز ہے، ملوث افراد کسی صورت قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف دیا جائے گا۔