'پر امن جلسہ اپوزیشن کا حق، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائیگا'

'پر امن جلسہ اپوزیشن کا حق، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائیگا'

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب روز صبح کا آغاز نئے جھوٹ سے کرتی ہیں، آج کا تازہ جھوٹ یہ ہے کہ انہیں جلسے سے روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا اقتدار سے دوری کا رونا دھونا 2 سال سے جاری ہے، مسائل کے نام پر نکلنے والوں کی نظر ذاتی ریلیف پر ہے، مولانا اور زرداری کی سرپرستی میں کرپٹ ٹولے کی حکومت کو دھمکانے کی اوقات نہیں، جلسے کریں یا نعرے ماریں احتساب ہوگا۔