پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم

پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا ستمبر میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔