انشاء اللہ مہنگائی کو بھی قابومیں لائیں گے: وزیراعظم کا عزم

انشاء اللہ مہنگائی کو بھی قابومیں لائیں گے: وزیراعظم  کا عزم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔

اپنے ٹویٹر میں انہوں نے لکھا کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کومزید بھی قابومیں لائیں گے۔