آرمی چیف سےکمانڈرقطرامیری ایئرفورس کی ملاقات،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سےکمانڈرقطرامیری ایئرفورس کی ملاقات،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔

میجرجنرل سلیم حماد عقیل النابط نے علاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی اور قطری افواج کی تربیت کیلئے تعاون کو سراہا۔