جیکب آباد: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے شریف خان بلیدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جیکب آباد میں پی ٹی آئی کے سینئر ممبرشریف خان بلیدی کے قتل کی مذمت کرتا ہوں۔ آئی جی سندھ کو ملوث تمام قاتلوں کو فل فورن گرفتار کرنا چاہئے اور انہیں جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے
— Bilal Ahmed Ghaffar (@BilalAGhaffar) November 23, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں علی زیدی نے لکھا کہ میں جیکب آباد میں پی ٹی آئی کے سینئر ممبر شریف خان بلیدی کے قتل کی مذمت کرتا ہوں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ@PTISindhOffice Senior member Sharif Khan Bulledi was shot dead in Jacobabad today. Sharif was like a younger brother. We contested GE2013 together.
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) November 23, 2020
I demand IG-Sindh to take immediately steps to arrest the terrorists. pic.twitter.com/ZgD4OCI0nE
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو شریف خان بلیدی کے قتل میں ملوث تمام قاتلوں کو فوری طور گرفتار کرکے جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔