سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، مرکز پاک افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔