مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوان شہید

ضلع پلواما کے علاقے ٹکن میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کیا۔ ایک شخص زخمی بھی ہوا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔

ادھر ضلع بارہ مولا میں گرنیڈ بلاسٹ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیریوں نے ظالمانہ کارروائی پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔