چئیرمین نیب سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چئیرمین نیب سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیب کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے نیب کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کا ایمان کرپشن فری پالیسی ہے، نیب کی کارکردگی کو معتبر قومی اور بین الاقوامی اداروں نے سراہا۔