نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس: جعلی اکاؤنٹس کیسز کا گیارہواں ریفرنس دائر کرنیکی منظوری

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس: جعلی اکاؤنٹس کیسز کا گیارہواں ریفرنس دائر کرنیکی منظوری

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کی ذمہ داری کرپشن کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقم کی واپسی ہے، نیب کی وفاداری صرف ریاست پاکستان سے ہے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کی کارکردگی کو معتبر قومی اور بین الا قوامی اداروں نے سراہا۔