یوم یکجہتی کشمیر،5 فروری کو عام تعطیل ہوگی

یوم یکجہتی کشمیر،5 فروری کو عام تعطیل ہوگی

خیال رہے کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا سلسلہ گزشتہ 30 سال سے بلا تعطل جاری ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے پاکستان کے طول وعرض میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف سے بھی احتجاجی جلسے جلوس منعقد کیے کئے جاتے ہیں۔