فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس 4 فروری کو طلب کرلیا

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس 4 فروری کو طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی، وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں 5 فروری کے لیاقت باغ کے جلسے کے حوالے سے بھی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔