قومی ایئرلائن کا فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا، ترجمان کی تصدیق‌

قومی ایئرلائن کا فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا، ترجمان کی تصدیق‌

ذرائع کے مطابق رمضان گل اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 سےٹورنٹو پہنچا تھا۔ کینیڈاکے اسٹیشن منیجر نے ایئرپورٹ اتھارٹی کو میزبان کےلاپتہ ہونےکی اطلاع دی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبان کی کینیڈا میں گمشدگی کا نوٹس لےلیا۔

پی آئی اے کےمطابق فضائی میزبان کے خلاف ضابطےکی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔