مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا، فروری میں 6 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا، فروری میں 6 کشمیری نوجوان شہید

رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے 6 کشمیریوں کو شہید کیا، 3 افراد کو حراست کے دوران شہید کیا گیا، 5 افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، غاصب فوج نے 63 افراد کو گرفتار کیا، ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی۔ دو گھروں کو مسمار کیا گیا۔

ماہِ فروری کے دوران حریت قیادت مسلسل گھروں میں نظر بند اور قید رہی، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔