الیکشن کمیشن: تمام 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Published On 10 March,2021 03:47 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے تمام 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 

Advertisement