تازہ ترین
  • بریکنگ :- لاہور:اسمبلی ہال مال روڈگیٹ پرن لیگی ارکان کی آمد
  • بریکنگ :- لاہور:ن لیگ کےارکان اسمبلی احاطےمیں داخل
  • بریکنگ :- ن لیگ ارکان اسمبلی کےاسپیکرپرویز الہٰی کیخلاف نعرے

موسم بہار کی تعطیلات: پنجاب یونیورسٹی 15 تا 28 مارچ بند رہے گی

Published On 11 March,2021 03:45 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب یونیورسٹی موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں 15 تا 28 مارچ بند رہے گی۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق طلباء کی کلاسز 15 تا 28 مارچ آن لائن ہوں گی، آن کیمپس ہونے ہونے والے امتحانات ملتوی یا صرف آن لائن ہوں گے، تمام ہاسٹلز طلباء کے لئے بند رہیں گے۔ ہاسٹل انتظامیہ کو 12 مارچ تک طلباء سے ہاسٹل خالی کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر اسلام آباد، پشاور اور پنجاب کے 7 شہروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک تعلیمی ادارے موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھنے کا اعلان کیا۔