'سی سی ٹی وی کیمرے اور کیبل کو جاسوس کیمرے کی حیثیت سے دیکھناغلط فہمی'

'سی سی ٹی وی کیمرے اور کیبل کو جاسوس کیمرے کی حیثیت سے دیکھناغلط فہمی'

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنی ٹوئٹس میں جاسوس کیمرے کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جاسوس کیمرے کی ایک مثال ہے، یہاں تک کہ کیل میں بھی کیمرہ لگایا جاسکتا ہے، ایسے کیمرے کی کھوج لگانا ناممکن ہے۔

فوادچودھری نے کہا سی سی ٹی وی کیمرے اور کیبل کو جاسوس کیمرے کی حیثیت سے دیکھناغلط فہمی ہے۔