اپوزیشن کا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں، اس بار بھی ذلت ان کا مقدر ہوگی: شہباز گل

اپوزیشن کا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں، اس بار بھی ذلت ان کا مقدر ہوگی: شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر الیکشن میں نااہل لیگ کی جانب سے دو بیانیے اپنائے جاتے ہیں، ایک طرف جیت کیلئے پر اعتماد نظر آنے کا ڈھونگ، دوسری طرف دھاندلی کا شور، ہر الیکشن کی طرح ڈسکہ الیکشن میں بھی یہی منجن بیچا گیا اور اج بھی یہی ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، ن لیگی درباری ہمیشہ کی طرح آج بھی پروپیگنڈے میں مصروف ہیں۔