یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ 23 مارچ 1940 کو برصغیر کے مسلمانوں کے ایک آزاد وطن کی قرار داد منظور کی تھی جو آج پاکستان کی شکل میں دنیا کے نقشے پر موجود ہے۔