پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں 30 روزے ہوں گے اور رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا۔