مولانا طاہر اشرفی کی تاجر تنظیموں سے رمضان میں منافع 50 فیصد کم کرنے کی اپیل

مولانا طاہر اشرفی کی تاجر تنظیموں سے رمضان میں منافع 50 فیصد کم کرنے کی اپیل

نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کی سربراہی میں علمائے کرام کا اجلاس ہوا، جس میں ایس اوپیز کے تحت مساجد کو کھلے رکھنے پر اتفاق ہوا، گھر سے وضو کر کے آئیں، اپنا جائے نماز ساتھ لائیں، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے، حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کر رہی ہے۔