میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق میٹرک کا امتحان 25 مئی جبکہ انٹر کا امتحان 3 جولائی سے شروع ہوگا۔

میٹرک نتائج 21 ستمبر اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج 20 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے۔

مراسلے کے مطابق دونوں جماعتوں کے امتحانات 28 روز میں مکمل کئے جائیں گے۔