حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے احسن طریقے سے فتنے پر قابو پالیا، سیکیورٹی اداروں نے اس فتنے کو ناکام بنایا، ٹی ایل پی پر پابندی حکومت کا فیصلہ ہے، پاکستان کی ریاست ہرگز کمزور ریاست نہیں، ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، اب تحریک لبیک ختم ہوگئی ہے، مجبوری میں سوشل میڈیا پر عارضی طور پر پابندی لگائی گئی۔