کورونا کی صورتحال: کینیڈا کی بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد

کورونا کی صورتحال: کینیڈا کی بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد

کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں ممالک کے مسافروں میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان اور بھارت سے آنے والی فلائٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔