این اے 249، تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے: فواد چودھری

این اے 249، تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ این اے 249 میں آج ارب پتی امیدواروں اور بڑے نام والے سیاست دانوں کا عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن اور مقامی امجد آفریدی سے مقابلہ ہے، مقابلہ امیدواروں کا نہیں مختلف سوچ کا ہے۔