ناموس رسالتﷺ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا: راجہ بشارت

ناموس رسالتﷺ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا: راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون کے مطابق پنجاب اسمبلی کی کارروائی کی گئی، ملک احمد خان نے قوائد و ضوابط کے مطابق جو بات کی پورے ہاؤس نے اسے سراہا، پولیس کے کردار کو سراہنا چاہیے جو روزہ رکھ کر کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے میدان میں ہے، پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم ہی ایسا ہے کہ تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔