بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک باد

بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک باد

بلاول بھٹو نے ٹوئٹ میں لکھا کہ دوبارہ گنتی کے بعد ہماری لیڈ میں 9سو سے زائد ووٹوں کا اضافہ ہوا، سارے جھوٹے الزامات بے نقاب ہوچکے ہیں، حقیقت غالب ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے جیت کی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ کراچی کے عوام نے سلیکٹڈ امیدواروں کو مسترد کردیا ہے، عوام نےاپنی امیدیں پیپلزپارٹی سےجوڑ دی ہیں۔