حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں: رانا ثناء اللہ

حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل بدترین ظلم کر رہا ہے، اسرائیلی فورسز معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہی ہیں، کابینہ کا اجلاس شہباز شریف کے بجائے مسئلہ فلسطین پر بلاتے تو بہتر ہوتا، چھٹی کے دن وزارت قانون اور دیگر دفاتر کھولے گئے، حکومت کو فلسطین اور کشمیریوں پر ظلم سے کوئی سروکار نہیں۔