'اسرائیلی جارحیت پر نوازشریف خاموش رہے، وجہ بیرون ملک جائیدادیں ہیں'

'اسرائیلی جارحیت پر نوازشریف خاموش رہے، وجہ بیرون ملک جائیدادیں ہیں'

اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف ہر معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں اور حکومت پر تنقید کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے لیکن فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، ظلم، تشدد اور استبدادی روئیے پر ان کا حتیٰ کہ ان کی بیٹی اور داماد کا بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا، اس خاموشی کا سبب بیرون ملک انکی اربوں روپے کی جائیدادیں ہیں۔