سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیرجانبدار مبصرین تعینات کئے جائیں: عثمان بزدار

سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیرجانبدار مبصرین تعینات کئے جائیں: عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا حاصل ہو سکے گا، سندھ کے اراکین پارلیمنٹ پنجاب آ کربیراجوں کا دورہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پانی کے حوالے سے مشکلات دورکروں گا۔