کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے دھماکا، 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے دھماکا، 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ایمبیولینس کے ذریعے لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ دھماکہ گھر میں دستی بم کے پھٹنے سے ہوا جس میں 3 بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے کے دیگر پہلوؤں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب بچوں کی ہلاکت کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے۔