محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، جنوبی پنجاب، سندھ میں آج بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، جنوبی پنجاب، سندھ میں آج بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملتان، بھکر، بہاولنگر اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں سکھر، لاڑکانہ، حیدر آباد میں بھی ابر رحمت برسنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں ژوب، بارکھان، لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔